ممبئی حملہ کیس کےملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کاحکم معطل کیےجانےکےخلاف وفاقی حکومت نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیاہے

سپریم کورٹ میں درخواست وزارت داخلہ کی جانب سےدائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنےکا اختیارنہیں تھااس لیے ماتحت عدالت کےفیصلےکوفوری کالعدم قراردیا جائےممبئی حملہ کیس میں ضمانت پر رہائی کےبعد حکومت نے انہیں اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیا تھااور ان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کےفیصلے کے بعد پولیس نے اغوا کے کیس میں گرفتارکررکھاہے

ای پیپر دی نیشن