اسلام آباد ہائیکورٹ نےسال دوہزارچودہ میں کئی اہم فیصلے کیےجوخبروں کی زینت بنتےرہےہیں،اس سال کےاہم کیسز کےبارےمیں بتا رہےہیں۔

Jan 01, 2015 | 14:21

اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم فیصلوں میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈچیئرمین نادراچیئرمین پیمراتحریک انصاف کے کارکنوں کی رہائی اہمیت رکھتےہیں۔ اس بارےمیں وکلاء کا کہنا ہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نےکئی اہم فیصلے کیےہیں،ہائیکورٹ کےوکلاء کا کہناہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویزمشرف کےخلاف غداری کےمقدمےکی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کوکام سےروکاجوایک اہم فیصلہ ہےاسلام آباد ہائیکورٹ نےسال دوہزارچودہ میں کئی اہم فیصلے کیےہیں جس سےعوام کا اعتماد عدالتوں پربڑھا ہے۔ امید کی ہےکہ وقت گزرنےکےساتھ ساتھ  اسلام آباد ہائیکورٹ بھی دیگرہائیکورٹس کی طرح اپنےوقارمیں مزید اضافہ کرے گی،
کیمرہ مین اسد اللہ بھٹی کیساتھ سجاد حیدروقت نیوزاسلام آباد،

مزیدخبریں