سرگودھا کےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں طبی سہولیات کی کمی اور انتظامیہ کی غفلت کےباعث بچوں کی ہلاکتوں کاسلسلہ جاری ہے،آج بھی دونومولود دم توڑگئےرواں ماہ ہلاکتیں چوراسی ہوگئیں

Jan 01, 2015 | 14:29

سرگودھا کےسرکاری ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سےہونےوالی بچوں کی ہلاکتیں نہیں رک سکیں،،،ڈی ایچ کیواسپتال میں آج بھی دو کمسن انتظامیہ کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئےجس کے بعد رواں ماہ اس اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث ہلاکتوں  کی تعداد 84 ہوگئی ہے جب کہ حکام کو ابھی تک ہوش نہیں آیا ہے،،،دوسری طرف والدین کی بڑی تعداد نےاپنے جگرگوشوں کی زندگیاں بچانےکےلیے دوسرے اسپتالوں میں منقل کردیا ہے

مزیدخبریں