کراچی سٹاک ایکس چینج میں نئے سال کےآغاز پرٹریڈنگ بورڈ میں خرابی کےباعث کاروبارڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سےشروع ہواپہلے کاروباری سیشن کےدوران ہنڈرڈ انڈیکس بھی بتیس ہزار دو سو کی حد عبور کرگیا

Jan 01, 2015 | 14:49

سسٹم کی خرابی کےباعث دوہزار چودہ کےسودےنئےسال کےپہلے روزمنتقل نہ ہونےاورٹریڈنگ بورڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث کاروبار ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا ،جس سےسرمایہ کاروں کوکروڑوں روپےکانقصان اٹھاناپڑاتاہم کراچی اسٹاک ایکس چینج کےآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی کوششوں سےٹریڈنگ بورڈ بحال کردیا گیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے پہلے سیشن کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس بھی بتیس ہزار 200 کی سطح عبور کرگیا،نیشنل بینک،ماڑی پٹرولیمعسکری بینک،کے الیکٹرکعارف حبیب کمپنیسوئی سدرن گیس،بینک آف پنجاب والیوم لیڈر ہیں اسٹیٹ بینک اور دیگر کمرشل بینکوں کی کلوزنگ کے نتیجےمیں آج انٹربینک میں کاروبار بند رہےگا

مزیدخبریں