قومی اسمبلی کااجلاس آج شام چار بجےہوگا،فوجی عدالتوں کے قیام سےمتعلق مجوزہ ترامیم زیر بحث لائے جانے کا امکان ہے،

صدر مملکت ممنون حسین  نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چاربجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہےاجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق مجوزہ ترامیم کو زیر بحث لائے جانے کا امکان ہے،فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے ایک قانونی کمیٹی قائم کی گئی ہے،،جو اپنی سفارشات تیار کر رہی ہےکمیٹی کی طرف سے تیارکردہ سفارشات کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...