وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی سےنئے چیف ایگزیکٹو لیسکو قیصرزمان نےلیسکو ہیڈ کوارٹرلاہور میں ملاقات کی،جس میں چیف ایگزیکٹولیسکو نےوزیر مملکت عابد شیرعلی کوکمپنی کےمالی اور انتظامی معاملات پربریفننگ دیجب کہ وزیر مملکت عابد شیر علی نےچیف ایگزیکٹولیسکوکوبجلی چوری اور اووربلنگ کے معاملات پر قابو پانےکی سختی سے ہدایت کی،ان کا کہناتھاکہ حکومت لوڈ شیڈنگ کے بحران پرقابوپانےکی پوری کوشش کر رہی ہے،اس حوالےسےنئے منصوبوں پرتیزی سےکام جاری ہےانہوں نےبجلی چوری میں معاونت کرنے والے ہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی بھی ہدایت کی
وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے نئے لیسکو چیف کو بجلی چوری اور اووربلنگ روکنےکےلیے ہدایات جاری کردیں
Jan 01, 2015 | 15:57