میکسیکومیں آتش فشاں نےایک بار پھردھواں اور راکھ اگلنا شروع کردیا ہےجس سے متعدد قریبی دیہات کے مکینوں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے

Jan 01, 2015 | 17:00

دارالحکومت میکسیکوسٹی سے اسی کلومیٹر کےفاصلےپر واقع آتش فشاں 'پوپو کیٹ پیٹی' سےراکھ اور دھوئیں کے بادل اٹھنا شروع ہوگئےہیں،جسپرحکام کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ہے،نیشنل ڈیزاسٹر سینٹر کے مطابق دھوئیں اور راکھ کا اخراج فضا میں ڈھائی کلومیٹر بلندی تک ہے رپورٹس کے مطابق آتش فشاں کا ابھی خطرہ اتنا زیادہ نہیں اس لیے قریبی رہائشی علاقے خالی نہیں کرائے گئے تاہم راکھ کے بادلوں کے باعث قریبی آبادیوں میں لوگوں کی مشکلات کا سامنا ہے

مزیدخبریں