سندھ رینجرز نے ایس ایم ایس ہیلپ لائن سروس ڈبل ون زیرو ون متعارف کرائی ہے،پاکستان رینجرز سندھ کے مطابق اس سہولت کے تحت اب شہری بھتہ خوری،اغوا،چوری یا کسی بھی مشکوک سرگرمی کی شکایت ان نمبروں پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھی دے سکتے ہیں،پاکستان رینجرز سندھ کے مطابق اطلاع دینے والے شہری کے نام اورشناخت کوخفیہ رکھا جائے گا
پاکستان رینجرز سندھ نے ایس ایم ایس ہیلپ لائن سروس متعارف کرادی،بھتہ خوری،غوا،چوری یا کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع دی جاسکتی ہے
Jan 01, 2015 | 18:48