2003 میں عراق میں امریکہ کی فوجی مداخلت ایک غلطی تھی: موگینس لوکے

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سترویں اجلاس کے چیئرمین موگینس لوکے ٹوفٹ نے کہا ہے کہ 2003 میں عراق میں امریکہ کی فوجی مداخلت ایک غلطی تھی جسکے نتیجے میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن