جمعیت علماءپاکستان آج 2018کو یوم تشکر کے طور پر منائے گی‘ ایوب مغل‘ عاشق علی و دیگر

Jan 01, 2018

شجاع آباد(خبرنگار)جمعیت علما پاکستان آج2018 کو یوم تشکر کے طورپر منائی گی اس سلسلے میں کارکن وخادمین اپنے اپنے علاقوں میں ملک کی سلامتی کے لیے دعااور نوافل ادا کرے گی ہم پوری قوم سے اپیل کرتے ہیں آج2018 کو تمام خرافات کا بائیکاٹ کریں انشاءاللہ یہ سال ملک میں نظام مصطفےٰ کے نفاذ کا سال ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار جے یو پی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمدایوب مغل‘صوبائی نائب صدر حاجی عاشق علی خان قادری‘مولانا عرفان قادری‘ عبدالوہاب نورانی‘ جمیل غازی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا۔

مزیدخبریں