اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور ان کے دلوں میں (بھی) رعب بھر دیا کہ تم ان کے ایک گروہ کو قتل کر رہے ہو اور ایک گروہ کو قیدی بنا رہے ہوO اور اس نے تمہیں ان کی زمینوں کا اور ان کے گھر بار کا اور ان کے مال کا وارث کر دیا اور اس زمین کا بھی جس کو تمہارے قدموں نے روندا نہیں‘ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہےO اے نبی! اپنی بیویوں سے کہہ دو کہ اگر تم زندگانی اور زینت دنیا چاہتی ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ دے دلا دوں اور تمہیں اچھائی کیساتھ رخصت کر دوںO
سورۃالاحزاب(آیت26تا28)
کتاب ہدایت
Jan 01, 2018