لاہور (نیٹ نیوز) مریم نواز نے نئے سال پر سب کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں انہوں نے کہا اللہ آپ سب لوگوں کو سال کے ہر دن برکتیں عطا کرے۔
نئے سال پر مریم نواز کی مبارک باد
Jan 01, 2018