زائرین کو فوٹوگرافی کیلئے اجازت لینا ہو گی: سعودی حکام

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ انہیں فوٹوگرافی کے لیے اب اجازت نہیں ہو گی۔ زائرین کو فوٹوگرافی کیلئے اجازت لینا ہو گی
اجازت

ای پیپر دی نیشن