اسلام آباد میں جوئے، منشیات اور بے راہروی کے درجنوں اڈوں کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت کے تھانہ کورال،کھنہ پل،چک شہزادکی حدود میں درجنوں جوئے، منشیات اور بے راہ روی کے اڈے کھل گئے ہیں جس سے نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے جب کہ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
اڈے

ای پیپر دی نیشن