لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 مساجد کے خطیبوں کیخلاف مقدمات درج

فیروزوالا (نامہ نگار) لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مریدکے پولیس نے دو مساجد کے خطیبوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ مذہبی حلقوں نے ان مقدمات کے خلاف پرزور مذمت کی ہے۔ مقدمات ختم کئے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن