لاہور(خصوصی نامہ نگار)مسلمان ہونے کے ناطے سے نئے سال کے آغاز پر اللہ کے حضور نوافل ادا کر کے آنے والے سال میں ملکی ترقی و امن وامان کے قیام اور ہر مشکل کے حل کے لیئے دعائیں کر نی چاہیے ۔ یہ باتیں جے یو آئی کے راہنمائوں مو لا نا محمد امجد خان،مولانا فضل علی حقانی ،محمد اسلم غوری ،مفتی ابرار احمد اور دیگر نے بیان میں کہیں۔