غلام سرور خان کے معاون خصوصی کے صاحبزادے میجرعمرنثارکی دعوت ولیمہ

موسم سرمابھی اپنے عروج پرہے،تاہم 2018؁ء کااختتام اور2019؁ء کاآغازموسمی مطابقت کے حوالے سے باہم ملاپ کاایسازبردست جوڑدکھائی دے رہاہے کہ شہرہویاگاوں،تمام علاقوںمیںشادی کی تقریبات کے انعقادکاسلسلہ بھی بڑے زورشورکے ساتھ جاری ہے،ایک وقت تھاکہ شادی کی تقریبات کیلیئے ہفتہ بھرکے دوسرخیل دنوںجمعہ المبارک اوراتوارکے دن کوہی منتخب کیاجاتاتھا،اب توہفتے بھرمیںسے کوئی ایسادن خالی نہیں،کہ جس روزدن کے اوقات کے ساتھ ساتھ رات کے اوقات میںکوشادی کی تقریب منعقدنہ ہورہی ہو،تیزی کے ساتھ بدلتے ہوئے وقت کے دھاروںنے بڑھتی ہوئی آبادیوںکے پیش نظرراولپنڈی اسلام آباداوراٹک کے علاقوںکوایک دوسرے کے ساتھ ملاکررکھ دیاہے،ضلع راولپنڈی ٹیکسلاواہ کینٹ کے علاقوںمیںمنعقدہونے والی شادی کی تقریبات میںضلع اٹک سے متعلق شخصیات کی شرکت بہرطورلازمی ہوتی ہے،اورجواباً،ضلع اٹک کے علاقوںمیںہونے والے شادی بیاہ کے پروگراموںمیںضلع راولپنڈی ٹیکسلاواہ کینٹ کے عوام کی حاضری بھی یقینی ہوتی ہے، 30دسمبر 2018؁ء کادن ٹیکسلاواہ کینٹ جڑواںعلاقوںحسن ابدال،فتح جنگ اٹک کے علاقوںمیںشادی کی تقریبات کے حوالے سے ایک ریکارڈدن کی حیثیت رکھتاہے،یہ آج کے دن متذکرہ بالاعلاقوں میں درجنوں سے زائدشادی کی تقریبات کاانعقادعمل میںلایاگیا ،ہر ایک تقریب اپنی انفرادیت کے حوالے سے یادگار تقریب کادرجہ رکھتی ہے،تاہم وفاقی وزیرپیٹرولیم غلام سرورخان کے معاون خصوصی ماسٹرنثارعلی خان کے صاحبزادے میجرعمرنثارخان کی دعوت ولیمہ کی تقریب واہ کینٹ ٹیکسلاکی معروف رہائیشی کالونی نیوسٹی ھاوسنگ پراجیکٹ کے وسیع پنڈال میںمنعقدکی گئی،اورتقریب کی سب سے اہم بات وفاقی وزیرغلام سرورخان تقریب کے آغازسے لیکراختتام تک اپنے صاحبزادے ایم این اے منصورحیات خان،بھتیجے ایم پی اے عمارصدیق خان،شاہ رخ حیات خان اورسابق ایم پی اے محمدشفیق خان کے ہمراہ پوری طرح موجودرہے،اوراستقبالیہ پرکھڑے ہوکرآنے والے ہرخاص وعام مہمان کاخوداستقبال کرتے رہے،دعوت ولیمہ کی تقریب میںاعلی فوجی،وسول حکام کے علاوہ ریٹائرڈاور حاضر سینئر افسران،پولیس افسران،اورعلاقہ کے منتخب نمائندگان، سیاسی وسماجی شخصیات جن میںایم پی اے واہ کینٹ ملک تیمورمسعوداکبر،وائس پریذیڈنٹ واہ کنٹونمنٹ بورڈ حاجی امجدکاشمیری،وائس پریذیڈنٹ ٹیکسلاکنٹونمنٹ بورڈسردار سیدرضاحسین شاہ،ملک عاشق حسین،ملک احتشام اقبال، ملک اظہرنواز، محمدا دریس المعروف ڈی سی،ملک عابدمحمود،چوہدری مظہرمحمود ،لال خانزادہ،مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماء سردارممتاز خان،حاجی خالدخان پوڑ،سردار ڈاکٹرمحمدتاج خان، سردارنوازش علی خان آف پسوال،حاجی سیدچن شاہ کاظمی ،ٹھیکیدارحاجی ملک ظہیرالدین،حاجی ملک لیاقت علی، پیرزادہ سلطان شاہ کاظمی،پی ٹی آئی تحصیل ٹیکسلاکے صدر ملک عظمت محمود،چوہدری مہدی آف کھاریاں گجرات، انجینئر سید مظہرحسین شاہ،سیدطاہرحسین شاہ نقوی،ملک مرزا،ملک محمدداود،سردارسیدمحمدعلی شاہ، سیدظہیرالحسن شاہ ذیلدار، سیدہاشم علی شاہ،سیدبلال حسین حیدرشاہ، سردار خیراللہ خان،سردارمحمد امتیازخان ،سردارفضل اکرم خان، حاجی طاہراسلم خان آف برہان، مزدورفیڈریشن آف پاکستان کے سربراہ باوامحمداکرم خان،ڈاکٹر سردار محمد اعظم خان، انجینئرشہزادہ خرم علی خان،حاجی ملک عارف آف ٹھٹھہ خلیل چھوکر،چوہدری محمدسلیم آف بصیرہ،الحاج شیخ سفیر احمد،چوہدری توقیراحمد،چاچاندیم صادق مکرانی، ملک محمداعظم آف بھڈانہ بستی واہ کینٹ،ملک ذیشان اعظم خان واہ کینٹ،معروف صحافی سردارسلطان سکندر، عدیل افضل خان،حاجی ملک ممتازاکبر،سیف الرحمن عطاری، نمبردارملک شاہدعارف،راجہ ثاقب نواز،قاضی محمدبدر نمبردارآف گوندل،ڈی ایس پی راجہ طیفور اختر ، سابق ایس پی ٹریفک چوہدری یوسف علی شاہد،سردار افتخاراحمد خان آف جھنگ،چیئرمین سیدزاہد حسین شاہ، حاجی سیٹھ میرافضل خان آف جھنگ،ڈاکٹرزبیریوسف خان،میر حسرت بلال،حاجی چن زیب خان صراف، حاجی محمدنعیم خان،حاجی ملک فقیرآف لڑ،سعود القیصر ،بلدیہ ٹیکسلا کے ممبران ملک پرویز،ملک رب نواز،ملک مشتاق،سید عترت حسین شاہ،ملک عمیس رشید،حاجی ریاض حسین اعوان،سردار زبیرمحمودخان، آغاز شیراز احمد شیرازی، حاجی ناصرحسین اعوان،حاجی ملک غلام ربانی، سیدرحمت علی شاہ،حاجی حمیداللہ بٹ،سمیع اللہ بٹ،ملک شوکت محمود،چیئرمین ملک ثاقب ممتاز،ملک ظفرمحمود ،حاجی ملک محمدحنیف،پیپلزپارٹی کے رہنماء عامراقبال خان،ملک نجیب الرحمن ارشد،راجہ مشتاق احمدملک آصف محمود، ناصر اقبال خان ایڈوکیٹ،ڈاکٹرجہانگیراقبال خان،ڈاکٹر ابوعبیدہ، ڈاکٹر مسعودپی او ایف واہ کینٹ ہسپتال، چیئرمین حاجی منیر جلال،حاجی خالدخان صراف،میر امجد فاروق،ملک مبشرسلیم،چوہدری عامرصادق،شیخ وسیم حیات پاشا،ملک اظہرآف لب ٹھٹھو،حاجی محمدصدیق اعوان،ملک محمدادریس اورمقامی انتظامی اداروںکے افسران شامل ہیں،نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن