ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیرپیٹرولیم غلام سرورخان اپنے معاون خصوصی ماسٹرنثارعلی خان سمیت بلدیہ ٹیکسلاکے سابقہ کونسلرحاجی ظفراقبال میرکے والد بزرگوارظہیرالدین میرکی وفات پراظہارتعزیت کرنے کیلئے انکی رہائش گاہ پرپہنچ گئے،اس موقع پرسردارامجدنواز خان ،سردارزبیر خان،حاجی زاہدرفیق،ودیگرشخصیات بھی موجودتھیں ،وفاقی وزیرنے مرحوم کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے سوگوارخاندان کے افرادسے دلی ہمدردی کااظہارکیااورکہاکہ مرحوم ظہیرالدین میر،اپنے دورکی معروف شخصیت تھے،اوردوست نوازی میںاپناکوئی ثانی نہیںرکھتے تھے۔
ظہیرالدین میراپنے دورکی معروف شخصیت تھے،غلام سرور
Jan 01, 2019