کمر میں تکلیف ، شہبازشریف کے پمز ہسپتال میں ٹیسٹ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کے پمز ہسپتال اسلام آباد میں مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پمز ہسپتال میں شہبازشریف کا الٹرا ساﺅنڈ ، ای سی جی اور ایم آر آئی کی گئی۔ شہبازشریف نے کمر میں تکلیف کی شکایت کی تھی ۔
شہبازشریف/ ٹیسٹ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...