صوبائی وزیر رائے تیمور خان بھٹی اور ڈی جی سپورٹس ندیم سرورکی ظہور احمد سے تعزیت

Jan 01, 2019

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن ظہور احمد کے والد اللہ یار کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے، پیر کے روز اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزیدخبریں