بھارتی سرحد کے قریبی علاقوں میں بنگلہ دیشی علاقوں میں موبائل سروس بند

ڈھاکہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلہ دیش کے ٹیلی مواصلات کے نگران ادارے نے بھارتی سرحد کے قریب اپنی سروس بند کر دی ہے۔ منتظم ادارے نے بتایا سلامتی کے خطرے کی وجہ سے پوری بھارتی سرحد کیساتھ ایک کلومیٹر کے علاقے میں موبائل سروس بند کر دی گئی ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ خدشہ ہے بھارت کے شہریت ترمیمی قانون متعارف کرانے کے بعد بھارتی مسلمان بنگلہ دیش میں داخل ہو سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن