انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع

Jan 01, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اکتیس جنوری 2020ء تک توسیع کر دی۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ اکتیس دسمبر 2019ء مقرر تھی جسے ایک مہینہ بڑھا دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں