وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک اسدکھوکھر کو وائلڈ لائف اور فشریزکا وزیر بنا دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک اسد کھوکھر کو وائلڈ لائف اور فشریز کا وزیر بنا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک اسد کھوکھر نے وزیراعلیٰ شکایات سیل سے استعفیٰ دیا تھا۔ بعدازاں انہیں پنجاب کابینہ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...