ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

Jan 01, 2020 | 10:09

ویب ڈیسک

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے اوردوہزارانیس کی سالانہ سٹیٹمنٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ میں اس ماہ کی اکتیس تاریخ تک توسیع کردی ہے۔

تاریخ میں توسیع ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لئے کی گئی ہے۔
 

مزیدخبریں