ایران کی بغداد میں مظاہروں کا الزام تہران پرلگانے پرامریکہ کی مذمت

Jan 01, 2020 | 17:39

ایران نے بغداد میں امریکہ مخالف مظاہروں کا الزام تہران پر لگانے پر واشنگٹن کی مذمت کی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے تہران میں ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ امریکہ خطے میں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔

مزیدخبریں