مٹھیال (نامہ نگار) تحصیل جنڈ میں آئیل گیس کی فضائی آلودگی اور H2-Sگیس کی وجہ سے لوگ آرتھر ئٹس ، معدے اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کی بارے میں معلوم ہوا۔ گیس حکام تحصیل سطح پر فوری ایک ہسپتال کا قیام عمل میں لائیں اور وہاں ہارٹ ڈاکٹر صاحبان کا تقرر کیا جائے۔جو اپنے ہسپتال میں آرتھرائٹس معدے قبضے اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا فری طبی معائنہ اور مریضوں کو ری ادویات فراہم کریں جبکہ زیر زمین پانی کا بھی تجزیہ کرائیں۔
جنڈ میں آئیل گیس کی آلودگی سے شہری موذی امراض میں مبتلا
Jan 01, 2021