ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ہلال احمر کی طرف سے 200 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

Jan 01, 2021

 لودھراں (نامہ نگار،خبر نگار) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ہلال احمر پاکستان کائنات رضا کی جانب سے200 غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ مستحق افراد کا ڈیٹا،شناختی کارڈز کے ذریعے انکی نشاندہی کی گئی اور ڈپٹی کمشنر لودھراں عمران قریشی کی جانب سے باقاعدہ تصدیق کے بعد راشن تقسیم کیاگیا۔

مزیدخبریں