ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ ہیڈ ججمنٹ رائٹر عبدالستار نظامی ریٹائر 

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ ہیڈ ججمنٹ رائٹر عبدالستار نظامی ریٹائر ہوگئے،اس موقع پر تقریب میں نے انہیں اعزازی شیلڈ اور گلدستہ پیش کیا گیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری سعید اللہ مغل، جاوید الحسن چشتی ڈسٹرکٹ سیشن جج اسٹیبلشمنٹ،ایڈیشنل رجسٹرار کورٹ سیکرٹریٹ غلام رضا اعوان، عبد الغفور ریحان، نعیم اختر سینئر پرائیوٹ سیکرٹری، محمد شہزاد سبحانی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن