… ہاں یہ اور بات ہے کہ تو اس کے سر پر ہی کھڑا رہے‘ یہ اس لئے کہ انہوں نے کہہ رکھا ہے کہ ہم پر ان جاہلوں (غیر یہودی) کے حق کا کوئی گناہ نہیں‘ یہ لوگ باوجود جاننے کے اﷲ تعالیٰ پر جھوٹ کہتے ہیں o کیوں نہیں (مواخذ ہو گا) البتہ جو شخص اپنا قرار پورا کرے اور پرہیزگاری کرے‘ تو اﷲ تعالیٰ بھی ایسے پرہیزگاروں سے محبت کرتا ہے o