مکری: ہوا میںاڑناکون پسند نہیں کرتا ، یہ درست ہے کہ دوسروں پر سقت لے جانا انسانی جبلت میں شامل ہے تاہم سفر کیلئے موجودہ دور میں جو زرائع انسان کو میسر ہیں وہ ماضی میں تھے ۔دوران سفر ان زرائع کو استعمال کرتے وقت تیز رفتاری میں ہمیں بہت مزہ آتا ہے۔ اوور ٹیکنگ اسی جنوں کا ایک حصہ ہے ۔لیکن یاد رکھیں زندگی کے ہر کام میں اوورٹیکنگ درست نہیں ، لھذا زندگی کے ہر رنگ میں اعتدال ضروری ہے ۔
(سعید بخاری، ماہر لسانیات چکوال)