جھاڑکھنڈ: موٹرسائیکل، سکوٹر والوں کیلئے پٹرول 25 روپے لٹر سستا، چین آج ڈیزل، پٹرول مہنگا کرے گا

نئی دہلی، بیجنگ (شہنوا، نیٹ نیوز) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں صرف موٹرسائیکل، سکوٹر والوں کیلئے پٹرول 25 روپے لٹر سستا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اطلاق 26 جنوری سے ہوگا۔ وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے کہا پٹرول ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے غریب متاثر ہورہا ہے۔ ادھر چین آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرے گا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 140 یوآن (تقریباً 21.96 امریکی ڈالر) فی ٹن اور 135 یوآن فی ٹن لٹر اضافہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...