لاہور کادنیا کے آلودہ  ترین شہر وں میں پہلا نمبر 

لاہور (این این آئی)لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں موجود،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 364 ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ24 گھنٹے میں شہر کا مطلع صاف،موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ  بارش کا کوئی امکان نہیں۔ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں موجود ہے۔
لاہور آلودہ شہر

ای پیپر دی نیشن