لاہور( لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی یونیورسٹی میں لیکچرار کی نوکری شروع کردینی چاہیے۔عمران خان نے ساری عمر تقریریں کرنے اور لیکچر دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ملک تقریروں سے ڈلیو ر کرنے سے ترقی کرتے ہیں۔نوازشریف نے پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایشین ٹائیگر بنانے کی بنیاد رکھی ۔