سوشل میڈیا پر تنقید، بنگلہ دیش میں ساحل سمندر کا حصہ خواتین کیلئے مخصوص کرنے کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد واپس

چٹاگانگ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلہ دیش کے شہر کاکس بازار میں ساحل سمندر کے ایک حصے کو خواتین کیلئے مخصوص کرنے کا فیصلہ پر محض چند ہی گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا گیا۔ حکومت پر تنقید کی گئی کہ وہ انتہاپسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک رہی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن