این ڈی ایم اے کی جانب سے 10 کروڑ آبادی کیلئے کرونا ویکسین کی خریداری

اسلام آباد (قائع نگار) وفاقی حکومت کی جانب سے جون 2021 میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو ایمر جنسی بنیاد پرکرونا ویکسین کی خریداری کی ذمہ داری سونپی گئی۔ چھ ماہ کے قلیل عرصہ میں این ڈی ایم اے نے تقریباً دس کروڑ آبادی کے لیے ویکسین کی خریداری کو یقینی بنایا اور167 ملین ویکسین کی خوراکیں وزارت صحت کے حوالے کیں۔ ویکسین کی تسلسل سے فراہمی نے31 دسمبر2021 تک ویکسی نیشن کے لیے مقررہ ہدف کے حصول کو ممکن بنایا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...