فیروزوالہ :جعلی نیلامی اوقاف اراضی،2ملزم 14روزہ ریمانڈپر جیل منتقل

فیروزوالہ( نامہ نگار) اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ کے حکام نے دربار کی اراضی کی جعلی نیلامی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان منیجر اوقاف اشفاق احمد اور پٹواری شاہد محمود کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا اور فاضل مجسٹریٹ کے حکم پر دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 روز کیلئے ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن