آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ لفٹ میں پھنس گئے

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلیا کے ماسٹر بیٹسمین اسٹیو اسمتھ لفٹ میں پھنس گئے اور  وکٹ پر گھنٹوں گزارنے والے بیٹر پر 55منٹ بھاری پڑ گئے۔اس مشکل گھڑی میں آسٹریلوی نائب کپتان کے ٹیم میٹ لے بوشین نے مدد کرنے کی کوشش کی لیکن رائیگاں گئی۔اسمتھ نے اپنے فون سے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں سے مدد بھی مانگی اور کہا کہ جب آپ لفٹ میں پھنس جاتے ہیں تو کیا کرتے ہیں؟ کسی کے پاس کوئی تجویز ہے کہ میں کیا کرسکتا ہوں؟ کیونکہ میں تھوڑی دیر کے لیے ہی یہاں رہ سکتا ہوں۔
لفٹ میں پھنس گئے

ای پیپر دی نیشن