ہائیکورٹ بار میں کیمپ  سینکڑوں وکلاء نے کرونا ویکسین لگوائی 

ملتان ( سپیشل رپورٹر )ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام صدر سید ریاض الحسن گیلانی اور جنرل سیکرٹری سجاد حیدر میتلا کی نگرانی میں وکلاء کیلئے  ویکسین کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں وکلاء نے ویکسین لگوائی اور بار کے اس اقدام کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن