جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت،نامہ نگار ) گھر میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر، اہل خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، تفصیل کے مطابق چک نمبر 121 دس آر کے رہائشی محمد ابراہیم ولد سلطان کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا، شور واویلہ پر اہل علاقہ اکٹھا ہو گئے، جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا،آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
آتشزدگی