لیڈی ایچی سن کے ریٹائرڈملازم  ایم شر یف کے اعزاز میں تقریب

Jan 01, 2023


لاہور(ہیلتھ رپورٹر)لیڈی ایچی سن ہسپتال کے ریٹائرڈ ڈرائیور ایم شریف کے اعزاز میں تقریب،ایم ایس ڈاکٹر منیر ودیگر نے خراج تحسین پیش کیا اور ایم شریف کی خدمات کو سراہتے ہوئے پھول پیش کئے ۔ایم ایس ڈاکٹر منیر احمد نے کہا تقریب کامقصد ملازمین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

مزیدخبریں