نئے سال پر ہونیوالی تقریبات پر پابندی لگنی چاہئے، اشرف جلالی 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مطالبہ کیا کہ نیو ائیر نائٹ کے نام پر ہونے والی فحش تقریبات پر مکمل پابندی لگائی جائے۔ معاشرہ پہلے ہی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ یہ تقریبات اسلامی اور روحانی اقدار کے خلاف جلتی پہ تیل کا کردار ادا کرتی ہیں۔ کرسمس اور نیو ائیر نائٹ کے موقع پر شیطان کو سرِ عام چھٹی دینے سے اسلامیان پاکستان میں گہری تشویش پائی جارہی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...