بھارت میں نصف بدن تک بالوں  سے بھرے بچے کی پیدائش


اترپردیش( نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک عجیب الخلقت بچے کی خبر مشہور ہے جس کے جسم کا نصف حصہ سیاہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں پیدا ہونے والے بچے  کے بدن کا 60 فیصد حصہ بالوں سے بھرا ہے۔ یہ بچہ ایک طبی نقص کا شکار ہے جسے’کونجینینٹل میلانوسائٹک نے وس‘ کہا جاتا ہے۔ اس کی تصدیق ڈاکٹر اکرام حسین نے کی ہے جو بچوں کے ماہر ہیں۔بچے کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن