سموگ کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا، فیصل فرید 


لاہور(سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پرواونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فیصل فرید کی زیرصدارت ماحولیاتی آلودگی کو جانچنے کے لیے پی ڈی ایم اے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کے لیے مختلف آپشن زیرغور آئے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر فوری عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ۔آلودگی کو جانچنے کے لیے ایپ کے قیام پر کام بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...