لاہور(خبرنگار)سیشن کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے آخری روز کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا گیا جس میںچھے ایڈیشنل سیشن ججز ڈیوٹی کے فرائض سرانجام د یئے۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد اشرف ،عمر فاروق بھٹی اور ظفر اقبال‘ ایڈیشنل سیشن جج ظفر مہدی ،خرم شہزاد اور افضال احمد ثاقب ڈیوٹی کے فرائض سرانجام د یئے۔ سیشن عدالت سمیت ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری تک ہوں گی موسم سرما کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کیسز کی سماعت کر یں گے۔