لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب بھر میں بے ہنگم تعمیرات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے ‘جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ شہروں اوردیہاتوں میں غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں۔
پنجاب بھر میں بے ہنگم تعمیرات کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
Jan 01, 2023