سنجاوی (این این آ ئی) سابق وزیر مولاناعبدالصمد،سابق صوبائی وزیر جنگلات جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالصمد اخونذادہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ اقتدار میں عوام کے منشاء کے مطابق کام کئے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کے دور شراکت حکومت میں جتنے اجتماعی کام ہوئے ہیں وہ یکارڈ پر ہیں۔ جمعیت علماء اسلام ایک بڑی قوت ہے۔ قائد جمعیت پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن کی قیادت پر امت مسلمہ کو فخر ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے کارکنان جمعیت اور قائد جمعیت کا پیغام گھر گھر پہنچائیں آ نے والا دور جمعیت علماء اسلام کا ہے۔