منافقت کے کانٹے

Jan 01, 2023


 ہر مومن کو منافقت کے کانٹوں سے بچ کہ رہنا چاہیے احادیث میں منافقین کی پہچان تفصیلاً بیان کی گئی ہیں ۔ نبی پاک نے فرمایا “ چار باتیں جس میں پائی جائیں وہ پکا منافق ہے اور جس میں ان چاروں میں سے کوئی ایک بات پائی جائے تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہوگی جب تک وہ اس کو چھوڑ نہ دے: جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو ا±س میں خیانت کرے ۔ جب بولے تو جھوٹی بات کرے ۔ جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے ۔جب جھگڑا کرے تو گالیاں دے ۔ دوہری شخصیت کی با بت ارشاد فرمایا ”قیامت کے دن تم ا±س کو بد ترین لوگوں میں پاﺅ گے جو دو ر±خ ہو بعض لوگوں کے پاس آئے?تو ایک منہ لے کر اور بعض دوسروں کے پاس جائے تو دوسرا منہ لے کر (ہر جگہ لگی لپٹی بات کہے) (حنا سرور hinarashk2@gmail.com )

مزیدخبریں