کیوں جاتے ہو؟


تم جو سارے شہر کو خالی کر جاتے ہو
کیوں جاتے ہو!
تم کیا جانو پیار کی نظمیں
ہجر کے گیت میں ڈھل جاتی ہیں
شامیں پھیکی پڑ جاتی ہیں
اور راتوں کو کلی کلی کی
آنکھ میں شبنم بھر جاتی ہیں
آوارہ پتوں کو لے کر
پاگل ہوا بھی
چاروں اور نکل آتی ہے
کتنا مجھے ستاتی ہے
(ڈاکٹر شاذیہ اکبر)

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...