سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک)نئے سال کے آغاز پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں۔ دوسری جانب جانشین مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمدابراہیم قادری ،تنظیمات اہلسنت سکھر کے چیئرمین مشرف محمود قادری و دیگر نے اپنے پیغامات میں کہا کہ نیا سال ملک سے نفرتوں کے خاتمے کا ہوگا اور اپنے ارض پاک کو نئی بلندیوں پر لے جائیگا۔