ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کی سالانہ کارکردگی رپورٹ


ملتان( نمائندہ خصوصی ) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن نے اپنی سالانہ 2022  کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن کے ڈسپوزل پر 1334 شکایات کی گئیں ان درخواستوں کی روشنی میں 205 شکایات پر انکوائری کی گئی 66 کیسز کو  پر سو کیا گیا 90 کے چالان جمع کرائے گئے اور جرم ثابت ہونے پر 120 سرکاری ملازمین کو گرفتار کیا گیا سال 2022 میں 18 ریڈ کے دوران 751,500 کی رقم برآمد کی ۔

ای پیپر دی نیشن